Job Type: Full Time
Career Level:: Very Experienced
Job Location:: Uzbekistan
Salary: As per advertised
Categories: Construction Oil and Gas
ازبکستان کی سیمی گورنمنٹ کمپنی کے لیے درجہ ذیل افر اد کی فوری ضرورت ہے ۔
ڈیوٹی ٹائم : 10گھنٹے
معاہد ہ مدت: 2 سال
سکف فولڈنگ سپر وائزر
سکف فولڈنگ فورمین
سکف فولڈر
انتہائی مناسب اخراجات
فوری ویزہ فوری روانگی
رہائش ، میڈیکل ، ٹرانسپورٹ مذمہ کمپنی
دیگر مراعات مقامی لیبر لاکے مطابق ہوں گے ۔
ٹیسٹ اور انٹرویو ڈیلیگیشن کی موجودگی میں ہوں گے۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی ، متلقہ ڈاکومنٹس ، تجربے کے سرٹفیکیٹ اور پاسپورٹ کی تصویر ایک ہی پی ڈی ایف بنا کر فوری سینڈ کریں