Job Type: Full Time
Career Level:: Valid License Holder
Job Location:: Saudi Arabia
Salary: 1200+300+Trip
سعودی عرب کے مشہور شرکہ ، شرکہ ایلاف کے ڈرائیور ز کی فوری ضرورت ہے ۔
ڈرائیور
تنخواہ : 1200+300 سعودی ریال (یوم جمعہ) + ٹرپ
نقل ثقیل لائسنس ہولڈر اپلائے کر سکتے ہیں ۔
ایکسپائر لائسنس والے اپلائے کر سکتے ہیں۔
ڈیوٹی ٹائم : 10گھنٹے
خواہش مند امیدوار اپنی سی وی ، لائسنس کی تصویر اور پاسپورٹ ایک ہی پی ڈی ایف بنا کر فوری سینڈ کریں ۔