Job Type: Full Time
Career Level:: Very Experienced
Job Location:: Saudi Arabia
Salary: 1600-2000SAR
Categories: Construction
سعودی عرب کی مشہور کمپنی کے لیے ہنرمندوں کی فوری ضرورت ہے ۔
کھانا ، رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے دیا جائےگا ۔
شٹرنگ کارپینٹر تعداد: 50 تنخواہ: 1600-2000 سعودی ریال
سٹیل فکسر تعداد: 20 تنخواہ: 1600-2000 سعودی ریال
میسن تعداد: 50 تنخواہ: 1600-2000 سعودی ریال
ٹیلی پورٹ مین پاور کنسلٹنٹ
رابطہ نمبر:
051-4800594, 051-8775800 ,0337-9606583
Send your CV with complete documents at: maryam@teleportmanpower.com